سرلہ ڈیم
سرلہ ڈیم (انگریزی:Surlah Dam)سرلہ گاوںکے قریب واقع ہے علاقے کی آبی ضروریات کو پوراکرتاہے۔ حال ہی میں یہاں ایک ڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، جسے’’سرلہ ڈیم‘‘ کانام دیاگیاہے۔ اس ڈیم کی جھیل بیس کنال ہے، جو علاقے کے حُسن کو دوبالا کر رہی ہے۔ اس کی لمبائی 675 فٹ اور اونچائی 61 فٹ اس میں 19 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کی گنجائش ہے جھیل کے گرد سیاحتی منصوبے زیر تکمیل ہیں۔[1]