سرمایہکاری قدر
سرمایہکاری قدر، جس کو انگریزی میں Value investing کہا جاتا ہے، سرمایہکاری کا ایک انداز ہے۔ اس انداز کی بہترین عملی مثال مشہور سرمایہ دار شخصیت وارن بفٹ ہے، جس نے اس سلسلے میں بہت تحقیق کی اور بہت پیسا بھی کمایا۔
نظریہ
ترمیمسرمایہکاری قدر کا نظریہ یہ بیان کرتا ہے کہ بہترین سرمایہ کار ہمیشہ ان شرکت کو خریدتے ہیں جن کی fair value (اصل قدر) ان کے حالیہ قیمت (current price) سے کم ہو۔