سرمستانی
سرمستانی بلوچستان میں آباد ایک بلوچ قبیلہ ہے، جو بلوچستان اور ایران میں آباد ہے۔
سرمستانی ایک قوم ہے داودی تراکان ائنگر مستری ذرگر یا دیگر نام ان کے ذیلی شاخوں کا نام ہے جس ترا ہمارے قبیلوں میں مختلف ذیلی شاخ ہے پر سب ایک قوم شمار ہوتے ہے کہلاتے ہے اصل میں سرمستانی ہے دیگر نام ان کے ذیلی شاخ ہے بلوچ قوم أپنے پرانے جنگ کی تعارف ہر جگہ کرتے ہے کہ ہمنیں فلانہ جنگ جیت لیا فلانہ جنگ جیت لیا جب بلوچ نے ہر جنگ جیت لیا ان جنگ کو جیت نے کی اعزاز سرمستانی کو حاصل ہے اور سب بلوچ جنگوں میں ان سرمستانیوں کی قربانی ہے اور سب سے زیادہ یہی سرمستانی بلوچستان کے لیے شہید ہوئے ہے مارے گے ہے جب خان نصیر خان نوری بلوچوں کے ارب شیخ کے ساتھ لڑاہی ہوئی تو ھتیار جنگی سامان بنانے والے یہی لوگ تھے جب خان صاحب اور بلوچوں کے جنگ ایران کے فارس کے ساتھ ہوئی تو ھتیار بنانے والے یہی لوگ تھے جب انڈیا کے تخت پر میر نصیر خان نوری نے أپنا تلوار لگا لیا وہ تلوار ان کے بنائے ہوئے تلوار تھے جب کلوڑوں کے اور مرمٹ کے ساتھ میر نصیر خان اور بلوچوں کی جنگ ہوہی وہ ھتیار ان کے بنائے ہوئے ھتیار تھے مینگل کے ساتھ جگدال کی لڑاہی ہوئی تو تمام جنگی سامان مینگل کو بناکر دینے والے یہی لوگ تھے اج سارونا سے کربوں روپے کے مادنیات لے جارہیں ہے یہ ان سرمستانیوں کی قربانی ہے جو جگدال سے سارونہ کو چوڑا لیا یہی سرمستانی کے جنگی سامان سے جب نورا مینگل کی انگریز کے ساتھ جنگ ہوئی تو ھتیار بنا کر دینے والے یہی لوگ تھے جب خان اور جدگال کی جنگ ہوئی ھتیار بنانے والے یہی لوگ تھے چاکر گرام اور لاشار کی جنگ ہوہی ھتیار بنانے والے یہی لوگ تھے اج بلوچ فخر سے کہتا ہے ہم بہادر ہے أپ کی بہادری ان کے ھتیار تھے جنگوں پر یا بلوچوں کے تاریخی جنگوں کی تعارف کرنے والے أپ کے ھر جنگ میں یہی سرمستانی سب سے اگئے تھے جب سامنے والا لشکر جس محاذ پر پہنچتا۔تو سرمستانی لشکر ان سے اگے ہوتا تھا۔اسی لیے زیادہ سرمستانی ہی شہید ہوتے تھے ۔