شاعر+ نقاد+ صحافی

تصانیف ترمیم

  • اُردو نظم کی عظیم روایات ، (تنقید)

اس کتاب کی تقریب اجرا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 22 اکتوبر 2014ء کو منعقد ہوئی)

  • ہجر کے آدمی ہیں ہم (کراچی،آرٹس کونسل آف پاکستان،/شاعری)
  • متاع ِ نظر (کراچی،انڈیپنڈینٹ فورم،جون 2002ء، 288 ص /تنقید)[1]

تاثرات ترمیم

ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر منظر ایوبی نے کہا ہے کہ سرور جاوید کی شاعری میں روح عصر نمایاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آرٹس کونسل کی لائبریری کمیٹی کی جانب سے معروف شاعر اور نقاد سرور جاوید کے دوسرے مجموعہ کلام ’’خواب بدل گئے مرے‘‘ کی تعارفی تقریب کے موقع پر اپنے صدارتی خطاب میں کیا،[2]

وفات ترمیم

12 جولائی 2020ء کو کراچی میں وفات پاگئے،[3] مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز ظہر مسجد یونس، سیکٹر سیون ڈی، نارتھ کراچی میں ادا کی گئی جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں کی گئی۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑیں، [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/1648/
  2. https://jang.com.pk/news/406844
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 17 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2020 
  4. https://dunya.com.pk/index.php/city/karachi/2020-06-14/1659309

حوالہ جات