انٹرنیٹ پر کوئی چیز تلاشنے کے لیے سرچ انجن استعمال کیا جاتا ہے۔ جب درخواست گزار اپنی درخواست انٹرنیٹ پردیتا ہے تو سرچ انجن اسے دنیا بھر میں تلاش کرتا ہے اور پتہ مل جانے پر اسے واپس درخواست گزار کو سونپ دیتا ہے۔ اس وقت دنیا میں کئی سرچ انجن کام کر رہے ہں جن میں سے چند مشہور گوگل، سفاری، یوسی براؤزر، موزیلا وغیرہ ہیں۔

حوالہ جاتترميم