سرکاری مالیات
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
(جولائی 2013) |
سرکاری مالیات سرکاری مالیات (Public Finance) معاشیات کی اہم شاخ ہے جس میں حکومتی وصولیوں، سرکاری اخراجات، سرکاری قرضوں، سرکاری بجٹنگ (میزانیہ سازی)، سرکاری مالی نظم و نسق، ٹیکسوں (لگان) اور ان کے اثرات کا جائزہ لیا جاتاہے۔ بالفاظ دیگر اس کا موضوع ریاست کی آمدن و آخراجات ہیں۔
بیرونی روابطترميم
- http://www.publicfinance.co.ukآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ publicfinance.co.uk [Error: unknown archive URL]
- http://www.iipf.net
ویکی کومنز پر سرکاری مالیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |