سرگانی
سرگانی قبیلہ مزاری بلوچ میں بہت معتبر قوم ہے رند لاشار جنگ میں مزاری قبیلوں نے چاکر خان رند کا ساتھ دیا اور پھر سوی کو فتح کرنے کے بعد چاکر خان کے ساتھ پنجاب کا رخ کیا اس لیے سرگانی مزاری پنجاب میں زیادہ تعداد میں رہائش پزیر ہیں سرگانی لفظ سارنگ خان کی اولاد ہیں سارنگ خان سب سے بڑے سرگانی قوم کے سردار تھے،سرگانی قوم کی بڑی تعداد ضلع راجن پور میں موجود ہیں اور سب سرگانی قبیلہ کا سردار سارنگ خان کا نسل بھی پنجاب ضلع راجن پور تحصیل روجھان میں رہائش اختیار کیا ہوا ہے سارنگ خان کا بیٹا کورل خان کے نسل سے سردار قاسم خان آج بھی سرگانی قوم کی جرگہ اور فیصلے کرتے ہیں سردار قاسم خان سرگانی ولد سردار صحبت خان ولد خیر بخش خان ولد کورل خان ولد سارنگ خان سرگانی