سریع از نور (faster-than-light) جس کو معجل من النور یا روشنی سے تیزرفتار بھی کہا جاسکتا ہے، سفر اور ابلاغ کے مقاصد کی خاطر اختیار کیا جانے والا طریقۂ حمل (فی الحال محض نظریہ) ہے جو بنیادی طور پر کہکشاؤں کے مابین سفر اور روابط کو ممکنات کے دائرے میں کھینچ کر دکھاتا ہے۔