ربیع الثانی 6 ہجری میں سریہ زید بن حارثہ الجموم (بعض جگہ جموع لکھا ہے)میں بنی سلیم کی طرف بھیجا گیا یہ مدینہ سے 48میل کے فاصلہ پر وادی نخل کا نواحی علاقہ ہے وہاں پر مزینہ قبیلہ کی عورت ملی جس کا نام حلیمہ تھا اس نے بنی سلیم کے اترنے کے جگہ کی نشان دہی کر دی بنی سلیم بھاگ گئے اونٹ بکریاں اور کچھ قیدی مسلمانوں کے ہاتھ آئے ان قیدیوں میں حلیمہ اور اس کا شوہر بھی تھا مدینہ پہنچ کر رسول اللہ ﷺ نے حلیمہ اور اس کے خاوند کو آزاد کر دیا [1][2]
سریہ زید بن حارثہ
|
عمومی معلومات
|
---|
|
متحارب گروہ
|
مسلمان
|
|
نقصانات
|
---|
درستی - ترمیم |
- ↑ المواہب اللدنیہ جلد اول صفحہ 389 فرید بکسٹال لاہور
- ↑ طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 340،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی