رمضان 8 ہجری میں سریہ سعد بن زید الاشیلی مناۃ کی جانب بھیجا گیا جب مکہ فتح ہو تو سعد بن زید الاشہلی کو المشللغسان کی طرف روانہ فرما یا یہاں اوس اور خزرج کا بت تھافتح مکہ کے دن انہیں20 سواروں کے ساتھ بھیجا۔ سعد جب مناۃ بت کی طرف بڑھے تو ایک برہنہ عورت جو سیاہ اور بکھرے بالوں کے ساتھ آگے بڑھی جو اپنے سینے پر ہاتھا مار رہی تھی اور انھیں کوس رہی تھی سعد نے اسے قتل کر دیا یہ واقعہ 24 رمضان 8 ہجری کا ہے۔[1]

سریہ سعد بن زید اشہلی
عمومی معلومات
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 362،،محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی