سریہ علی ابن ابی طالب (فدک)

شعبان 6 ہجری میں سریہ علی بن ابی طالب 100 افراد کے ساتھ بنو سعد بن بکر کی طرف بھیجا گیا اس کی وجہ یہ تھی کہ اطلاع ملی کہ وہ خیبر کے یہودیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں علی المرتضی کو فدک اور خیبر کے درمیان الہمج(یہ ایک پانی کی جگہ ہے)کے مقام پر پر ایک شخص ملااس سے جب بنو سعد کے متعلق پوچھا اس نے امان دینے کے وعدے پر بتا دیا جب حملہ کیا توبنو سعد بھاگ گئے لڑائی کی نوبت نہ آئی مال غنیمت میں 500 اونٹ اور 2000 بکریاں ملیں[1][2]

سریہ علی ابن ابی طالب
عمومی معلومات
مقام فدک   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 317،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی
  2. المواہب اللدنیہ جلد اول صفحہ 342 فرید بکسٹال لاہور