سریہ عمر بن الخطاب
ذیلی نص متن
سریہ عمر بن الخطاب | |
---|---|
عمومی معلومات | |
| |
متحارب گروہ | |
مسلمان | |
نقصانات | |
درستی - ترمیم |
شعبان 7 ہجری میں سریہ عمر فارق تربہ کی طرف گیایہ العبلاء کے نواح میں ہے یہ مکے سے چار رات کے فاصلے پرصنعاء نجران کی شاہراہ پرواقع ہے جس میں 30 افراد تھے اور ایک رہبر جو بنو بلال سے تھا آپ کے ساتھ گیا یہ لوگ رات کو چلتے دن کو چھپ جاتے جب قبیلہ بنو ہوازن کو پتہ چلا وہ بھاگ گئے عمر فاروق ان کے ٹھکانوں کی طرف گئے لیکن وہاں پر نہ مل سکے اس طرح یہ لوگ واپس مدینہ لوٹ گئے۔[1][2]