سسو پسو
سسو پسی یا سسو پسو ایک فنلینڈ کی طیارکردہ بکتر بند گاڑی کا نام ہے۔ اس کا پہلا نمونہ 1983 میں طیار کیا گیا تھا جب کے باقاعدہ پیداوار کا آغاز 1984 میں ہوا۔ بنیادی اہداف آسان استعمال، سادہ بنیادی ڈھانچہ اور کم اخرجات حاصل کرنا تھا۔ دکھنے اور کنفگریشن میں یہ دیگر اے-پی-سیز سے ہی ملتی جلتی ہے۔ اس کی ایکس-اے 180 اور ایکس-اے 185 اقسام مکمل ایمفبیس ہیں جب کہ ایکس-اے203 صرف زمین پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے-
ویکی ذخائر پر سسو پسو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |