سطح البین (شمارندہ)

اپنے بنیادی مفہوم کے مطابق، علم کمپیوٹر میں بھی سطح البین دو حالتوں، اجزاء یا مظاہر کے مابین کی سطح یا حد کا مفہوم ہی ادا کرتی ہے۔ یہ دو اجزاء، سافٹ ویئر، مصنع کثیف اور / یا صارف میں سے کوئی بھی دو ہو سکتے ہیں۔