سعدانی نیشنل پارک
سعدانی نیشنل پارک تنزانیہ کا تیرھواں قومی پارک ہے اور اس کا رقبہ 1062 مربع کلومیٹر (410 مربع میل) ہے۔[2] اسے سرکاری طور پر سنہ 2005ء میں نامزد کیا گیا تھا اور اس کا انتظام تنزانیہ نیشنل پارکس اتھارٹی TNPA کے تحت کیا جاتا ہے۔ یہ پارک انتظامی طور پر تانگہ ریجن کے جنوب مشرقی ضلع پنگانی اور پوانی ریجن کے شمال مشرقی چالینزے ضلع میں واقع ہے۔
سعدانی نیشنل پارک Saadani National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
سعدانی کا ساحل سمندر | |
متناسقات | 6°00′S 38°45′E / 6.000°S 38.750°E |
رقبہ | 1100 km² |
زائرین | 15,415 (in 2012[1]) |
ویب سائٹ | Park website |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tanzania National parks Corporate Information"۔ Tanzania Parks۔ TANAPA۔ 17 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015
- ↑ Tanzania National Parks official website Saadani National Park Archived 2012-09-20 at the Wayback Machine