سعدیہ زاہدی (انگریزی: Saadia Zahidi) ورلڈ اکنامک فورم میں ایک منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ [3][4][5][6] سعدیہ پاکستان میں پلی بڑھی۔ [4] اس نے اسمتھ کالج سے معاشیات میں بیچلر ڈگری حاصل کی، گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ جنیوا سے بین الاقوامی معاشیات میں ماسٹر اور ہارورڈ یونیورسٹی سے ایک ایم پی اے کی ڈگری حاصل کی۔ [6]

سعدیہ زاہدی
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سمتھ کالج
جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں عالمی اقتصادی فورم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات


حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.bbc.co.uk/news/world-29758792 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
  2. http://www.bbc.com/news/world-24579511 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
  3. "Bracken Bower winner Saadia Zahidi snags book deal"۔ www.ft.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  4. ^ ا ب "Seeking a finer balance"۔ Harvard Gazette (بزبان انگریزی)۔ 2010-10-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  5. Laura Tyson and Saadia Zahidi (2014-10-31)۔ "The Slow مارچ to Gender Parity"۔ Project Syndicate (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  6. ^ ا ب "Saadia Zahidi – Agenda Contributor | World Economic Forum"۔ World Economic Forum۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017