سعود بن فیصل بن ترکی آل سعود (عربی: سعود بن فيصل بن تركي آل سعود) جسے امام سعود بھی کہا جاتا ہے امارت نجد دوسری سعودی ریاست کا 1871ء اور پھر 1873ء–75ء تک حکمران تھا۔[1]

سعود بن فیصل بن ترکی آل سعود
Saud bin Faisal bin Turki Al Saud
سعود بن فیصل بن ترکی بن عبد اللہ بن محمد آل سعود
اولاد
  • محمد
  • عبد العزیز
  • سعد
  • عبد اللہ
  • عبد الرحمن
نبیل خاندانآل سعود

حوالہ جات ترمیم

  1. William B. Quandt (1981)۔ Saudi Arabia in the 1980s: Foreign Policy, Security, and Oil۔ Washington DC: The Brookings Institution۔ صفحہ: 79