شیخ سعید الدین محمد بن محمد بن علی کاشغری صاحب منیۃ المصلی کہلاتے ہیں۔

علاقائی نسبت

ترمیم

آبائی وطن کاشغر تھا اس لیے نسبت میں کاشغری کہلاتے ہیں

علمی مقام

ترمیم

اپنے وقت کے بلند پایا فقیہ تھے مکہ معظمہ میں رہے اور علم تصوف حاصل کیا پھر یمن گئے اور وہاں تغر نامی ایک گاؤں میں مستقل اقامت پزیر ہو گئی

تصنیفات

ترمیم

آپ کی تصنیفات میں میں مجمع الغرائب ومتبع العجائب ہے منیۃ المصلی وغنیۃ المبتدی ہے جو درس نظامی کے نصاب میں داخل ہے صرف ابواب صلاۃ پر مشتمل ہے شیخ ابراہیم حلبی نے غنیۃ المستملی کے نام سے اس کی بہت عمدہ شرح لکھی جو کے کبیری نام سے مشہور ہے۔

وفات

ترمیم

1350ء میں وفات پائی[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظفر المحصلین باحوال المصنفین، صفحہ 379، محمد حنیف گنگوہی، دار الاشاعت کراچی