سفارتی مراسلت (انگریزی: Diplomatic correspondence)یا سفارتی خط کتابت یا سفارتی ابلاغدو ریاستوں کے مابین ہونے والے خط کتابت ہوتی ہے۔ اس کی کئی اقسام ہے۔ جیسے خطوط اور نوٹس وغیرہ

نوٹ وربال ترمیم

ڈپلومیٹک ڈکشنری میں نوٹ وربال (Note Verbale) اس خط کو کہا جاتا ہے جو باقاعدہ لیٹر ہیڈ پر سرکاری مہر کے ساتھ ادارے کی جانب سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ تاہم اس کی اہمیت ڈیمارش، ڈیمی آفیشل اور نوٹ سے کم البتہ Non-papers اور Aide-Memoires سے زیادہ ہوتی ہے

حوالہ جات ترمیم