سفینۃ الاولیاء
سفینۃ الاولیاء: صاحبِ دیوان شاعر شاہزادہ محمد دارا شکوہ (1615ء-1659ء) نے لکھی جس کا شمار فارسی کے بزرگ ترین عرفانی تذکروں میں ہوتا ہے اور جس کی تالیف 1049ھ/1640ء میں ہوئی تھی۔
کتاب بزرگان دین بالخصوص اکابر اولیاء کرام کے مختصر حالات زندگی پر مشتمل ہے جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:
- سب سے پہلے رسول اللہ ﷺکی سیرت خلفاء راشدین اہل بیت ائمہ اربعہ کا ذکر کیا
- اس کے بعد سلسلہ عالیہ قادریہ کے اکابرین کا ذکر خیر ہوا
- سلسلہ شریفہ خواجہ ہائے بزرگواریہ سلسلہ نقشبندیہ کا بزرگوں کا حالات ہیں
- سلسلہ شریفہ چشتیہ کے اکابرین کا ذکر ہے
- سلسلہ کبرویہ کے بزرگان کی تفصیل ہے
- سلسلہ سہروردیہ کے مشائخ کا ذکر خیر ہے* متفرقہ کے نام سے بہت سے اولیاء کا ذکر ہے
- ذکر نساءالعارفات ان
- ازواج مطہرات
- ذکر بنات طاہرات[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سفینۃ الاولیاء داراشکوہ ،منشی نول مطبع