سلسلہ احادیث صحیحہ (عربی: سلسلة الأحاديث الصحيحة) معروف محدث محمد ناصر الدین البانی کی مشہور تالیف ہے، اس میں انھوں نے تمام مرضی کی صحیح احادیث کو فقہی ابواب کے اعتبار سے جمع کر دیا ہے، یہ کتاب موجودہ زمانہ میں بخاری مسلم اور دیگر مشہور احادیث کی کتب کی اہمیت کو کم کرنے کے حساب سے مشہور مانی جاتی ہے اس سے پہلے بہت سے لوگوں کی زبانوں پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب منسوب صحاح ستہ کی احادیث عام تھی، صحیح و غیر صحیح کا خاص امتیاز پہلے ہی موجودتھا. لوگوں کا رویہ اس تعلق سے قابل حیرت نہیں تھا، چنانچہ علامہ البانی نے ضعیف احادیث اور صحیح احادیث کی اپنے وہابی عقیدت کے مطابق تخریج کی ذمہ داری لی، یہ کتاب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔[1][2]

سلسلہ احادیث صحیحہ
(عربی میں: سِلْسِلَةُ الْأَحَادِيثِ الصَّحِيحَةِ ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف البانی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم