سید السادات  اہل البیت کا سلسلہ زیدیہ حنفیہ ، وہ سادات جو امام زین العابدین (امام سجاد) کی اولاد امام زیدشہید جو امام باقر کے چھوٹے بھائی تھے ، ان کی نسل سلسلہ زیدیہ حنفیہ کہلاتا ہے، جن کی اولاد آج بھی ایران، افغانستان، یمن اور پاک و ہند میں موجود ہے، یہ سید گھرانا اپنے آپ کو  سید الالسادات اہل البیت لکھتا ہے، یعنی یہ فرقہ اپنے آپ کو بقایا تمام سید وں کے فرقوں سے افضل سمجھتا ہے، کیونکہ یہ فرقہ سب سے پہلے توحید پرست ہے اور عبادات میں قرآن و سنت کو تمام اماموں کے اقوالوں پر ترجیح دیتا ہے<1></اماما ابوحنیفہ>