سلطان زادہ (ترکی زبان: Sultanzade) ایک عثمانی لقب ہے جو سلطان (سلطنت عثمانیہ کی شاہی خواتین) کے بیٹوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مونث خانم سلطان (ترکی زبان: Hanımsultan) ہے۔

نوٹ: یاد رہے کہ سلطان کا لقب سلطنت عثمانیہ میں شاہی خواتین کے لیے استعمال ہوتا ہے۔