ناصر الدین محمود شاہ تغلق
دہلی سلطنت کے تغلق خاندان کا دسواں اور آخری حکمران جس نے 1399ء سے 1412ء تک حکومت کی۔
(سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق سے رجوع مکرر)
سلطان ناصر الدین محمود ، سلطان ناصر الدین محمد کا بیٹا اور سلطان فیروز شاہ تغلق کا پوتا تھا۔
امیر تیمور کا ہندوستان پر پہلا حملہ
ترمیمسلطان ناصر الدین محمود کے عہد حکومت 800ھ میں امیر تیمور نے دریائے سندھ پار کر کے ہندوستان پر پہلا حملہ کیا ، اس سے پہلے امیر تیمور کا بیٹا مرزامحمد ہندوستان میں بر سر پیکار تھا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ فرشتہ، جلد 1