بوہیمیا (Bohemia) (چیک: Čechy;[1] جرمن: audio speaker iconBöhmen ; پولش: Czechy; فرانسیسی: Bohême; لاطینی: Bohemia) وسطی یورپ کا ایک تاریخی ملک ہے جو روایتی چیک زمین کے دو تہائی مغربی حصے پر مشتمل ہے۔ یہ عصر حاضر کے چیک جمہوریہ میں واقع ہے اور اس کا دارالحکومت پراگ ہے۔ یہ موراویا اور چیک سیلیسیا کے ساتھ مل کر تاریخی سر زمین چیک بناتا ہے۔


Čechy
تاریخی علاقہ
بوہیمیا
بوہیمیا
بوہیمیا Bohemia
پرچم
بوہیمیا Bohemia
قومی نشان
بوہیمیا (شنز) موجودہ چیک جمہوریہ کے مطابق
بوہیمیا (شنز) موجودہ چیک جمہوریہ کے مطابق
ملک چیک جمہوریہ
دار الحکومتپراگ
رقبہ
 • کل52,065 کلومیٹر2 (20,102 میل مربع)
آبادی
 • کل6,500,000
 • کثافت120/کلومیٹر2 (320/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)

حوالہ جات ترمیم

  1. There is no distinction in the چیک زبان between adjectives referring to Bohemia and to the Czech Republic; i.e. český means both Bohemian and Czech.

بیرونی روابط ترمیم