سلماس ریلوے اسٹیشن ( فارسی : ایستگاه راه آهن سلماس، استگاہ راہ آہن سلماس ) یا قرہ تپے ریلوے اسٹیشن ( فارسی: ايستگاه راه اهن قره تپه‎ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ) [1] کورے سونی دیہی ضلع کا ایک گاؤں اور ریلوے اسٹیشن ہے۔ جو سلماس کاؤنٹی، مغربی آذربائیجان صوبہ، ایران کے وسطی ضلع میں واقع ہے۔ [2] یہ اسٹیشن سلماس سے 11 کلومیٹر شمال میں، کھوئے سے 26 کلومیٹر جنوب میں اور کھوئے ہوائی اڈے سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ اسٹیشن IRI ریلوے کی ملکیت ہے۔ [3] سلماس شہر ریلوے کے ذریعے ایران کے تمام بڑے شہروں سے جڑا ہوا ہے۔

Salmas Railway Station
Qarah Tappeh Railway Station
ايستگاه راه آهن سلماس
ایستگاه راه آهن قره تپه
محل وقوعSalmas - Khoy Hwy, شہرستان سلماس, West Azerbaijan
 ایران
نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Qareh Tappeh Railway Station can be found at GEOnet Names Server, at this link, by opening the Advanced Search box, entering "-3767558" in the "Unique Feature Id" form, and clicking on "Search Database".
  2. "اسلامی جمہوریہ ایران کی مردم شماری, 1385 (2006)" (ایکسل)۔ اسلامی جمہوریہ ایران
  3. "اخبار راه آهن ایران: فهرست ایستگاه‌های راه‌آهن ایران"۔ rail-news.ir۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-02

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر Railway stations in Iran سے متعلق تصاویر