سلمان بن مضارب بجلی
(سلمان بن مظارب جبلی سے رجوع مکرر)
سلمان بن مضارب بجلی زہیر ابن قین کے چچا زاد بھائی تھے۔ مکہ سے حسین ابن علی کے ہم رکاب ہوئے اور یوم عاشورہ شہید ہوئے۔
سلمان بن مضارب بجلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |