سلووین ایستریا
سلووین ایستریا (Slovene Istria) ((سلووین: Slovenska Istra)، (اطالوی: Istria slovena)) سلووینیا کا جنوب مغربی علاقہ ہے۔ یہ جزیرہ نما ایستریا کے شمالی حصے پر واقع ہے۔ یہ وسیع جغرافیایی تاریخی علاقے جسے ساحلی سلووین (پریمورسکا) کہتے ہیں کا حصہ ہے۔
Slovenska Istra (سلووینی میں) Istria slovena (اطالوی میں) | |
---|---|
علاقہ | |
سلووینیا کا نقشہ علاقے کا مقام | |
آبادی (2002)[1] | |
• کل | 93,089 |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02) |