سلیمان پاشا
عثمانی شہزادے اور سلطان اورخان کے بیٹے
سلیمان پاشا (انگریزی: Süleyman Pasha) (1306ء - 1357ء) ایک عثمانی شہزادے تھے جو سلطان اورخان کے بیٹے تھے۔
سلیمان پاشا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1316ء [1] سلطنت عثمانیہ |
وفات | سنہ 1357ء (40–41 سال) سلطنت عثمانیہ |
وجہ وفات | گھوڑے سے گر کر |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
والد | اورخان اول |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان |
درستی - ترمیم |