خدمت خلق (Social work) افراد اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کوشش ہے۔[1] یہ سماجی تبدیلی، ترقی، ہم آہنگی اور عطائے اختیار کو فروغ دینے میں معاون ہو سکتا ہے۔ خدمت خلق کرنے والے افراد کو سماجی کارکن بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shuttlesworth، Guy (2015)۔ Social Work and Social Welfare۔ Cengage Learning۔ ص 31۔ ISBN:130548066X۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-22