سمتیہ (ریاضی و طبیعیات)
(سمتیہ (ریاضی) سے رجوع مکرر)
سمتیہ (Vector) ایسی شے جو ایک مطلق قیمت اور رُخ سے تعریف ہو۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھو سمتیہ مکاں۔ ریاضی بول چال میں n اشیاء کے مجموعہ کو بھی سمتیہ کہتے ہیں۔ ایسے مجموعہ کو اکثر سائیز کی ستون میٹرکس یا سائیز کی قطار میٹرکس لکھا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کے ساتھ کوئی طبعیاتی معنویت مشمول ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ ایسے مجموعہ کو قطار یا ستون میٹرکس سمجھنا چاہیے۔