ویکٹر گرافکس
(سمتی تخطیط سے رجوع مکرر)
ویکٹر گرافکس (Vector Graphics) کمپیوٹر پر بنائے جانے والے گرافکس کی ایک قسم ہے۔ اس میں گرافکس کو نقطہ در نقطہ محفوظ کرنے کی بجائے ریاضی کے فارمولا (Formula) کی صورت میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ نمائش کے لیے کمپیوٹر اس کو فارمولے کے ذریعے ازسرنو تشکیل (Render) دیتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ویکٹر گرافکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |