حضرت سمعان بن خالد ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

حضرت سمعان بن خالد ؓ
معلومات شخصیت

صاحب اصابہ نے ان کے تذکرہ میں صرف اتنا لکھا ہے کہ یہ بنوقریظہ سے تھے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے، آپ نے ان کے لیے برکت کی دُعا کی اور اُن کے سرپراپنا دستِ شفقت پھیرا۔ [1] صاحب تجرید نے اتنا اور اضافہ کیا ہے کہ ان سے کچھ احادیث بھی مروی ہیں، جو ان کی اولاد کے پاس موجود ہیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. (اصابہ:2/80)
  2. (تجرید:1/ذکرسمعان بن خالد)