سمندر منتھن (معنے سمندر کا بلوہنا- سنسکرت میں سَمُدْر منتھن) ہندو فلسفے کے نہایت معروف واقعات میں سے ایک ہے؛ جس کو بھاگوَت پُران میں، مہابھارت میں اور وشنو پُران میں بیان کیا گیا ہے۔ سمندر منتھن، امرت – یعنی آبِ حیات کا ماخذ بیان کرتا ہے۔

سمندر کا بلوہنا - منتھن

ہندو عقیدے کے مطابق تمام دیوتا اور تمام اسُر مل کر پہلے سمندر کا منتھن کرتے ہیں۔ پہلے سمندر کے پانی ہی سے اکسیرِ حیات (Elixirs of Life) کی مختلف اقسام کا جنم ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2019