سموک (مارٹل کامبیٹ)
سموک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
شکل
ترمیمسموک کو مارٹل کامبیٹ 2 میں سکارپین اور سب زیروہ کی طرح ایک ننجا دکھایا گیا۔ مارٹل کامبیٹ 3 اور اس کے بعد اس کو سائے ریکس اور سیکٹور کے طرح ایک روبوٹ دکھایا گیا۔ اس کی شکل کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سے ہر وقت دھواں نکل رہا ہوتا ہے۔ اس کو تیزی سے چلنے کی بھی صلاہیت ہے۔ سموک کو امومن ایک خفیہ کھلاڑی ہی سمجھا جاتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ 3 میں اس کو ایک کوڈ کے ساتھ ہی استعمال کیا جا سکتا تھا۔
سپاہانہ فن
ترمیممارٹل کامبیٹ ارماگیڈن میں سموک جاپان کی جوڈو اور شمالی چین کی می ٹسو استعمال کرتا ہے۔ اس کا ہتھیار ایک قسم کا کلہاڑا ہی ہے۔