اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، سمکیات (ضد ابہام)

سمکیات (انگریزی: fisheries science) صنعت ماہی گیری کی تنظیم و تفہیم سے متعلق شعبہ علم جو اپنے اندر خود کئی ذیلی شعبہائے علم سمو لیتا ہے۔ مثلاً غدیریات، محیطیات، بحری حیاتیات، بيئيات، معاشیات اور انتظام تاکہ ماہی گیری کی ایک مکمل تصویر وجود میں آسکے۔

ماہرین سمکیات مچھلیوں کو چھانٹ کر علاحدہ کرتے ہوئے

مزید دیکھیے ترمیم

صنعت ماہی گیری