سید سمیل حسن کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے۔ سمیل نے 2007 میں مشہور ویڈیو گیم Dota 2 کھیلنی شروع کی۔ 2014 میں سمیل اپنے خاندان کے ساتھ امریکا منتقل ہو گیا اور پیشہ ور ای سپورٹس پلیئر بن گیا۔ 2015 میں مشہور ٹیم Evil Geniuses کی طرف سے Dota 2ایشن چیمپیئن شپ جیت کر وہ 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ کمانے والا کم عمر ترین پلیئر بن گیا۔ سمیل کو گیمنگ ورلڈ میں Suma1L کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ٹائم میگزین نے 2016 میں اسے ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سال کے متاثر کن نوجوانوں کی فہرست میں بھی شامل کیا۔ اس وقت سمیل گیمنگ میں کمائی کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بڑا کھلاڑی ہے۔[1]

Suma1L
سمیل حسن
Syed Sumail Hassan
پیدائش (1999-02-13) فروری 13, 1999 (عمر 25 برس)
آبائی شہر(ہوم ٹاؤن)کراچی
روزمانٹ، الینوائے
شہریتپاکستانی
موجودہ ٹیمEvil Geniuses
کھیل(گیمز)Dota 2
کیرئیر کی انعامی رقم$2,401,560
چیمپئن شپسThe International 2015
عرفیتSuma1L
پیشہ ورانہ کیرئیر
2015–حالEvil Geniuses

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Evil Geniuses