سنان قادری
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (جولائی 2019) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس کتاب کا عربی نام "اصلاح الفكر لمن قال بأن نسبة الخطأ من الوز" ہے اور اردو نام سنان قادری ہے۔ جن لوگوں نے اپنی کم فہمی کی وجہ سے فتاوی تاج الشریعہ کے ایک فتوی پر اعتراض کرتے ہوئے خواجہ نظام الدین اولیا کی بارگاہ میں گستاخی کا الزام لگایا ان کی فکروں کی اصلاح کے ساتھ ان کے ایرادات کا مسکت و دندان شکن جواب دیا گیا ہے اور نسبت خطا سے متعلق علمی و تحقیقی کلام کیا گیا ہے یہ کتاب بھی محمد راحت خان قادری کی علمی و تحقیقی نگارشات میں سے ایک ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیمhttps://archive.org/details/SinanEQadri
- ↑ Archive Web۔ "Sinan e Qadri"۔ https://archive.org/details/SinanEQadri۔ Al_maktabunnur روابط خارجية في
|website=
(معاونت)