سنت پیرے دے کسیریس (اسپینی زبان میں: Sant Pere de Casserres) ایک بیندکتن مٹھ ہے۔ یہ لیس ماسئیس دے روڈا (Les Masies de Roda)، اوسونا کومارکا، کاتالونیا، اسپین میں موجود ہے۔ 11 ویں صدی کے روم کے ملکی انداز کی اس عمارت کو 1931 میں بئین دے انتیریس کلچرل کی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا۔

سنت پیرے دے کسیریس

عمارت اور اس کی بناوٹ

ترمیم
 
کلائسٹر کی تصویر

عمارت کچھ حد تک وسیع چوکور روپ میں ہے۔ اس کے تین صلیب جیسے کھمبے جو چھت اور محراب کو سہارا دیتے ہیں۔ مٹھ سانتا ماریا دیل ایستنی کے مٹھ (monastery of Santa Maria de l'Estany) کے روپ کی ہی طرز تعمیر کے ساتھ بنا ہے۔ 11 ویں صدی کی دوسرے پچاس سال میں یہ بنایا گیا تھا۔ ان کھمبوں کی نقاشی میں سبزی اور جیومٹری کے مختلف خوش نما ڈیزائنوں کا بہ روئے کار لایا گیا ہے، جس سے عمارت اور بھی دیدہ زیب لگتی ہے۔


The capitals are adorned with vegetable and geometric ornamentation.


انھیں بھی پڑھیں

ترمیم
  • Pladevall, Antoni (1999). Guías Cataluña Románica, Osona. Barcelona, Pórtico. ISBN 84 7306 528 X (in Catalan)

خارجی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر Monestir de Sant Pere de Casserres سے متعلق تصاویر

ماخذ

ترمیم