سندھی ٹوپی اس مخصوص ٹوپی کو کہتے ہیں جو ایک محرابی شکل میں میں آگے سے کٹی ہوئ ہوتی ہے۔ آج کل یہ ٹوپی پٹھانوں اور سرائیکی لوگوں کی جانب سے بھی پہنی جاتی ہے۔ ہر سال سندھی تہذیب اور زبان کی حامل اس ٹوپی کو 21 دسمبر کو ایک خاص دن کے طور پر مخصوص کیا گیا ہے۔[1]

سندھی ٹوپی پہنے ایک لڑکا، یہ ٹوپی پاکستان و افغانستان میں کافی مقبول ہے
سندھی ٹوپی کا سامنے کا وویو

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Slideshows - The Express Tribune"۔ 28 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014