سندھ اتحاد پارٹی (انگریزی: Sind United Party) سندھ، برطانوی ہند کی ایک جماعت تھی۔یہ جماعت جون 1936 میں بنائی گئی۔ اسی سال سندھ کو الگ صوبہ بنایا گیا تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم