سندیسا پیغام اور اطلاع کو کہتے ہیں۔

سندیسا لغت کے طور پر

ترمیم

متغیّرات: سندیسا، سندیشہ

جمع: سندیسات، سندیسے، سندیسوں

معانی: پیغام، خبر، اطلاع، روداد

انگریزی: report

سندیس دینا، سندیسا کرنا

معانی: اِطلاع دینا، پیغام دینا، خبر کرنا

انگریزی: to report

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم