سنسنی خیز (صنف)
سنسنی خیز ادب، فلموں، ویڈیو گیموں، ٹیلی ویژن پروگراموں کی ایک صنف ہے، جس کے بنیادی عناصر میں تجسس، تناؤ، جوش و ولولہ اور ہیجان خیزی شامل ہوتی ہے۔[1] سنسنی خیزی قارئین یا ناظرین کے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے، اُن کی توقعات میں اضافہ کرتی ہے اور انھیں تعجب، ذہنی اضطراب اور خوف میں مبتلا کرتی ہے۔ اس صنف سے تعلق رکھنی والی فلموں کی کہانی دل کی دھڑکنیں تیز کرنے والی، جوش دلانے والی اور تیز رفتار ہو سکتی ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Genre: Thriller" (انگریزی میں). illiterarty.com.
- ↑ ٹم ڈرکس. "Thriller - Suspense Films" (انگریزی میں). فلم سائٹ ڈاٹ آرگ.