سنگابی مرجان
سنگابی مرجان ایسے مرجان ہوتے ہیں جو زیربحر خاص قسم کے سنگ آب (reef) بناتے ہیں،ان کو انگریزی میں hermatypic corals کہا جاتا ہے، herma یونانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب reef یا سنگ آب ہوتا ہے۔ یہ سنگابی مرجان، استوائی یا tropical خطوں کے سمندروں میں پائے جاتے ہیں۔
- سنگابی کا لفظ، سنگ آب سے بنا ہے جس کو انگریزی میں reef کہا جاتا ہے اور جس سے مراد وہ پتھریلا اور چٹانی سلسلہ ہوتا ہے جو زیرآب سمندر میں پایا جاتا ہے ۔