سنگھار میز
سنگھار میز (انگریزی: Dressing table, Lowboy, vanity, duchess) بناؤ سنگھار کی چیزیں رکھنے کی میز ہے۔ عمومی طور پر یہ ایک ایک چھوٹی میز ہوتی ہے درازوں کی ایک یا دو قطاروں ہوتی ہیں۔ [1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Loomis IV 2011، صفحہ 59
- ↑ Chisholm 1911، صفحہ 17