سنگھوٹ شریف (انگریزی:Sangot)جو سنگوٹ بھی کہلاتا ہے۔
یہ ضلع میرپور آزاد کشمیر کا ایک قصبہ ہے یہ سید نیک عالم شاہ روڈپر واقع ہے [1]یہاں پر سید نیک عالم شاہ اور سید رکن عالم شاہ کے مزارات ہیں جو گوڑہ سیداں سے منگلا جھیل کی وجہ سے منتقل کیے گئے۔

گاؤں
سنگھوٹ شریف
ملک آزاد کشمیر
ضلعمیرپور
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

حوالہ جات

ترمیم