سنگھڑ
ضلع و تعلقہ گھوٹکی میں آباد ایک قوم جو تونسہ سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئی، تونسہ شریف کا پرانا نام سنگھڑ تھا جب کہ وہاں اب بھی سنگھڑ نالہ موجود ہے، ان کا موجودہ سردار ، سردار محمد سردار خان سنگھڑ ہے،
گوٹھ
ترمیمتعلقہ گھوٹکی میں ان کے اہم گوٹھ یہ ہیں،
- گوٹھ سردار گل بہار خان سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ پیرل خان سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ الھورایو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ عطا محمد سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ جمعو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ وارث سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ مراد سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ بخشو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ رحمت اللہ سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ امید علی سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ میوو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ جھنڈو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ امیر بخش سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ بلوچو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ قادو سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)
- گوٹھ صوبدار سنگھڑ (تعلقہ گھوٹکی)