سنگ میل پبلی کیشنز لاہور، پاکستان میں قائم ایک اشاعتی ادارہ ہے۔[1] اس کی بنیاد 1962ء میں ڈالی گئی تھی۔

قائم شدہ1962
ملکپاکستان
صدر دفترلاہور
مطبوعاتبرصغیر کی تاریخی کتابوں، قدیم کتابوں اور ادبی شہپارے

مقصد

ترمیم

سنگ میل پبلی کیشنز برصغیر کی تاریخی کتابوں، قدیم کتابوں اور ادبی شہپاروں کی اشاعت کرتی ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Welcome to Sang-e-Meel Publications, online bookstore, Pakistan, Publishers, Importers, Exporters, Distributors"۔ 2015-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-18
  2. "Welcome to Sang-e-Meel Publications, online bookstore, Pakistan, Publishers, Importers, Exporters, Distributors"۔ 2015-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-18

بیرونی روابط

ترمیم