سنیل دیو (30 مئی 1948 - 3 اگست 2023ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1969/70 ءمیں دہلی کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [1]

سنیل دیو
ذاتی معلومات
پیدائش30 مئی 1948(1948-05-30)
دہلی، ہندوستان
وفات3 اگست 2023(2023-80-30) (عمر  75 سال)
ماخذ: کرک انفو، 11 اپریل 2016

دیو کا انتقال 3 اگست 2023ء کو 75 سال کی عمر میں ہوا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sunil Dev"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-11