سن رائزرز ایسٹرن کیپ

جنوبی افریقی فرنچائز کرکٹ ٹیم

سن رائزرز ایسٹرن کیپ ایک جنوبی افریقی پیشہ ورانہ ٹوئینٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو ایس-اے20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں مقابلہ کرے گی۔[1] ٹیم پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ میں مقیم ہے اور اس کی تشکیل 2022 میں ہوئی تھی۔ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ ٹیم کی کوچنگ ایڈرین بیرل کرتے ہیں۔[2] یہ ٹورنامنٹ 10 جنوری سے 11 فروری 2023ء تک کھیلا جانا ہے۔[3]

سن رائزرز ایسٹرن کیپ
لیگایس-اے20
افراد کار
کپتانایڈن مارکرم
کوچایڈرین بیرل
مالکسن رائزرز حیدرآباد (سن گروپ)
معلومات ٹیم
شہرپورٹ الزبتھ
تاسیس2022؛ 2 برس قبل (2022)
سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ
گنجائش19000
باضابطہ ویب سائٹ:https://www.sa20.co.za/team/sunrisers-eastern-cape/

'

فرنچائز کا مالک سن گروپ ہے۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "کرکٹ جنوبی افریقہ نے چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا اعلان کر دیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  2. "کرکٹ جنوبی افریقہ اور سپر اسپورٹ کی جانب سے نئے ٹوئینٹی 20 ایونٹ کا اعلان" 
  3. "افتتاحی ایس اے 20 لیگ 10 جنوری سے شروع ہوگی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  4. "آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے جنوبی افریقہ کی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تمام چھ ٹیموں کو خرید لیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو 

بیرونی روابط ترمیم